☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 9226 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ:" يُتَابِعُ بَيْنَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رمضان کے قضاء روزے ترتیب سے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9382، ترقيم محمد عوامة 9226)
حدیث نمبر: 9227 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ بِقَضَاءِ رَمَضَانَ مُتَتَابِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رمضان کے قضاء روزوں کو ترتیب سے رکھنے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9383، ترقيم محمد عوامة 9227)
حدیث نمبر: 9228 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مَنْ كَانَ عَلَيْهِ صَوْمٌ مِنْ رَمَضَانَ فَلْيَصُمْهُ مُتَّصِلًا وَلَا يُفَرِّقْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس پر رمضان کے روزے باقی ہوں وہ انہیں ترتیب سے رکھے اور ان کے درمیان جدائی نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9384، ترقيم محمد عوامة 9228)
حدیث نمبر: 9229 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " يُوَاتَرُ قَضَاءُ رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزوں کو تواتر سے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9385، ترقيم محمد عوامة 9229)
حدیث نمبر: 9230 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا يَقْطَعُهُ إذَا كَانَ صَحِيحًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اگر تندرست ہو تو روزے تواتر سے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9386، ترقيم محمد عوامة 9230)
حدیث نمبر: 9231 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " قَضَاءُ رَمَضَانَ تِبَاعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ رمضان کی قضاء کے روزے ترتیب سے رکھے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9387، ترقيم محمد عوامة 9231)
حدیث نمبر: 9232 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يَقْضِيهِ كَهَيْئَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جیسے قضاء ہوئے تھے ویسے قضاء کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9388، ترقيم محمد عوامة 9232)
حدیث نمبر: 9233 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ يُحِبُّ أَنْ يُتَابَعَ بَيْنَ قَضَاءِ رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ رمضان کے قضاء روزے ترتیب سے رکھے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9389، ترقيم محمد عوامة 9233)
حدیث نمبر: 9234 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ يَقْضِيَهُ كَمَا أَفْطَرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ جس طرح روزے قضا ہوئے تھے اسی طرح ان کی قضا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9390، ترقيم محمد عوامة 9234)
حدیث نمبر: 9235 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ، قَالَ:" أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ يَصُومَهُ كَمَا أَفْطَرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ہے کہ وہ انہیں اسی طرح رکھے جس طرح چھوڑا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9391، ترقيم محمد عوامة 9235)
حدیث نمبر: 9236 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " يُوَاتِرُهُ إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو تواتر سے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9392، ترقيم محمد عوامة 9236)
حدیث نمبر: 9237 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَأَلْتُهُ، عَنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ، قَالَ:" مُتَتَابِعٌ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے رمضان کی قضاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ترتیب سے مسلسل رکھنا میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9393، ترقيم محمد عوامة 9237)
حدیث نمبر: 9238 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " صُمْهُ مُتَتَابِعًا إلَّا أَنْ يَقْطَعَ بِكَ كَمَا قَطَعَ بِكَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ رمضان کے قضاء روزے ترتیب سے رکھو البتہ کوئی عذر پیش آجائے تو الگ بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9394، ترقيم محمد عوامة 9238)
حدیث نمبر: 9239 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَقْضِيهِ مُتَتَابِعًا أَحَبُّ إلَيَّ وَإِنْ فَرَّقَ أَجْزَأَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزوں کی قضاء ترتیب سے کرنا مجھے زیادہ پسند ہے خواہ اس کے اجزاء کے درمیان جدائی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9395، ترقيم محمد عوامة 9239)