☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 8997 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا طَلْحَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ , أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ كَانَ يُكْثِرُ الصَّوْمَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَا يُفْطِرُ بَعْدَهُ إلَّا مِنْ وَجَعٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد بدوں کسی بیماری کے روزہ نہیں چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9149، ترقيم محمد عوامة 8997)
حدیث نمبر: 8998 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ لَا يَكَادُ يُفْطِرُ فِي الْحَضَرِ إلَّا أَنْ يَمْرَضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حضر میں صرف بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9150، ترقيم محمد عوامة 8998)
حدیث نمبر: 8999 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ قُرَّةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ مِمَّنْ يُكْثِرُ الصَّوْمَ ابْنُ عُمَرَ، وَعَائِشَةُ، وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت سعید بن مسیب کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9151، ترقيم محمد عوامة 8999)
حدیث نمبر: 9000 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ عُمَرَ سَرَدَ الصَّوْمَ قَبْلَ مَوْتِهِ بِسَنَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی وفات سے پہلے دو سال تک مسلسل روزے رکھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9152، ترقيم محمد عوامة 9000)
حدیث نمبر: 9001 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مُبَارَكٍ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، جُمْهَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ جُمْهَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِكُلِّ شَيْءٍ زَكَاةٌ وَزَكَاةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہرچیز کی ایک پاکیزگی ہوا کرتی ہے اور جسم کی پاکیزگی روزہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9153، ترقيم محمد عوامة 9001)