☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بغیر رکوع کے سجدہ کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← بغیر رکوع کے سجدہ کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 8938 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: ثَنَا أَبُو هِلَالٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ" أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ دَخَلَ عَلَى أُخْتِهِ وَهِيَ تَسْجُدُ مِنْ غَيْرِ رُكُوعٍ، فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اپنی بہن کے پاس تشریف لائے وہ بغیر رکوع کے سجدہ کررہی تھیں، حضرت ابو موسیٰ نے انہیں ایسا کرنے سے منع نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9087، ترقيم محمد عوامة 8938)
حدیث نمبر: 8939 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي فِي رَكْعَةٍ ثَلَاثَ سَجَدَاتٍ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ رَضِيَ لِكُلِّ رَكْعَةٍ بِسَجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک آدمی کو دیکھا وہ ہر رکعت میں تین سجدے کررہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو ہر رکعت میں دوسجدے پسند ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9088، ترقيم محمد عوامة 8939)