☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 8919 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ:" كَانَ طَاوُسٌ يُخَوِّي إِذَا سَجَدَ، وَيُجَافِي مَرْفِقَيْهِ عَنْ فَخِذَيْهِ إِذَا رَكَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس سجدے میں پیٹ کو رانوں سے اور رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9067، ترقيم محمد عوامة 8919)
حدیث نمبر: 8920 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ:" كَانَ نَافِعٌ يُجَافِي مَرْفِقَيْهِ عَنْ فَخِذَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نماز میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9068، ترقيم محمد عوامة 8920)
حدیث نمبر: 8921 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُجَاهِدًا يُجَافِي مَرْفِقَيْهِ عَلَى عَارِضِ فَخِذَيْهِ، وَهُوَ سَاجِدٌ فِي الصَّلَاةِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد کو میں نے دیکھا کہ دوران سجدہ انہوں نے اپنی کہنیوں کو اپنی رانوں سے دوررکھا۔ حضرت عطاء کو بھی میں نے یونہی کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9069، ترقيم محمد عوامة 8921)