☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 8888 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُحَلَّى الْمُصْحَفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم مصحف پر زیور چڑھانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9036، ترقيم محمد عوامة 8888)
حدیث نمبر: 8889 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" أَتَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى بِتِبْرٍ، فَقَالَ: " هَلْ عَسَيْتُ أَنْ أُحَلِّيَ بِهِ مُصْحَفًا؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدا لرحمن ابی لیلیٰ کے پاس سونے یا چاندی کی ایک ڈلی لے کر آیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم امید کرتے ہو کہ میں اسے قرآن مجید پر چڑھاؤں گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9037، ترقيم محمد عوامة 8889)
حدیث نمبر: 8890 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ تُحَلَّى الْمَصَاحِفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مصاحف پر زیور چڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9038، ترقيم محمد عوامة 8890)
حدیث نمبر: 8891 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أُبَيٍّ، قَالَ: " إِذَا حَلَّيْتُمْ مَصَاحِفَكُمْ، وَزَوَّقْتُمْ مَسَاجِدَكُمْ ؛ فَالدَّبَارُ عَلَيْكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے مصاحف پر زیور چڑھانے لگو گے اور اپنی مسجدوں کو سجانے لگو گے تو تباہی تمہیں آ لے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9039، ترقيم محمد عوامة 8891)
حدیث نمبر: 8892 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ :" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ تُحَلَّى الْمَصَاحِفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ نے مصاحف پر زیور چڑھانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9040، ترقيم محمد عوامة 8892)