☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اُس شخص کے بیان میں جو دورانِ سفر مغرب کی دو رکعتیں پڑھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اُس شخص کے بیان میں جو دورانِ سفر مغرب کی دو رکعتیں پڑھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8838 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ صَلَّى الْمَغْرِبَ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يَرْجِعَ، قَالَ:" يُعِيدُ كُلَّ صَلَاةٍ صَلَّاهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دورانِ سفر مغرب کی نماز میں دو رکعتیں پڑھتا رہا تو وہ ساری نمازیں دوبارہ پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8986، ترقيم محمد عوامة 8838)