☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في التعشير في المصحف
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في التعشير في المصحف
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 8623 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّهُ كَرِهَ التَّعْشِيرَ فِي الْمُصْحَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مصحف کی تعشیر کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (قرآن مجید کی تعشیر کا معنی یہ ہے کہ قرآن مجید کے اجزائ، سپارے اور ربع، نصف، ثلث وغیرہ بنائے جائیں۔ اسلاف اس عمل کو ناپسند فرماتے تھے کیونکہ حواشی کی وجہ سے ان چیزوں کے بارے میں خطرہ تھا کہ قرآن کا حصہ بن جائیں گی جو درحقیقت قرآن مجید کا حصہ نہیں۔ البتہ جب یہ خوف ختم ہوگیا تو کراہیت بھی زائل ہوگئی۔ اب کئی سالوں سے مسلمانوں کا عمل تعشیر پر ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8764، ترقيم محمد عوامة 8623)
Hadith No.: 8624 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" كَانَ يُكْرَهُ التَّعْشِيرَ فِي الْمُصْحَفِ، وَأَنْ يُكْتَبَ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ غَيْرِهِ"،ُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء مصحف کی تعشیر کو مکروہ قرار دیتے تھے اور اس بات کو بھی کہ مصحف میں قرآن کے علاوہ کوئی اور بات لکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8765، ترقيم محمد عوامة 8624)
Hadith No.: 8625 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِثْلَه
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8766، ترقيم محمد عوامة 8625)
Hadith No.: 8626 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُكْتَبَ فِي الْمُصْحَفِ تَعْشِيرٌ، أَوْ يُفَصَّلَ، أَوْ يَقُولُ: سُورَةُ الْبَقَرَةِ , وَيَقُولُ: السُّورَةُ الَّتِي تُذْكَرُ فِيهَا الْبَقَرَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ مصحف میں تعشیر یا تفصیل کی کتابت کی جائے۔ یا یہ کہا جائے یہ سورة البقرۃ ہے یا یہ کہا جائے کہ یہ وہ سورت ہے جس میں گائے کا ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8767، ترقيم محمد عوامة 8626)
Hadith No.: 8627 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ التَّعْشِيرَ فِي الْمُصْحَفِ، أَوْ يُكْتَبَ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ غَيْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء مصحف کی تعشیر کو مکروہ قرار دیتے تھے اور اس بات کو بھی کہ مصحف میں قرآن کے علاوہ کوئی اور بات لکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8768، ترقيم محمد عوامة 8627)
Hadith No.: 8628 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي رَزِينٍ: إِنَّ عِنْدِي مُصْحَفًا أُرِيدُ أَنْ أُخَتِّمَهُ بِالذَّهَبِ، وَأَكْتُبَ عِنْدَ أَوَّلِ كُلِّ سُورَةٍ آيَةُ كَذَا وَكَذَا؟ قَالَ أَبُو رَزِينٍ:" لَا تَزِيدَنَّ فِيهِ شَيْئًا مِنَ الدُّنْيَا قَلَّ أَوْ كَثُرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے کہا کہ میرے پاس ایک مصحف ہے میں اسے سونے کا پانی چڑھا نا چاہتا ہوں اور یہ چاہتا ہوں کہ میں ہر سورت کے شروع میں لکھوں کہ یہ اتنی اتنی آیت ہے۔ ابو رزین نے فرمایا کہ قرآن مجید میں دنیا کی کسی تھوڑی یا زیادہ چیز کا اضافہ مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8769، ترقيم محمد عوامة 8628)
Hadith No.: 8629 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْفَوَاتِحَ وَالْعَوَاشِرَ الَّتِي فِيهَا قَافٌ وَكَافٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد ان فواتح اور عواشر کو مکروہ قرار دیتے تھے جن میں قاف اور کاف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8770، ترقيم محمد عوامة 8629)
Hadith No.: 8630 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ شَيْخٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ رَأَى خَطًّا فِي مُصْحَفٍ، فَحَكَّهُ، وَقَالَ:" لَا تَخْلِطُوا بِهِ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے مصحف میں ایک مرتبہ ایک خط کھینچا ہوا دیکھا تو اسے مٹا دیا اور فرمایا کہ قرآن میں غیر قرآن کو نہ ملاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8771، ترقيم محمد عوامة 8630)
Hadith No.: 8631 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَرِهَ التَّعْشِيرَ فِي الْمُصْحَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے مصحف میں تعشیر کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8772، ترقيم محمد عوامة 8631)
Hadith No.: 8632 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ التَّعْشِيرَ فِي الْمُصْحَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے مصحف میں تعشیر کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8773، ترقيم محمد عوامة 8632)
Hadith No.: 8633 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَرِهَ النُّقَطَ وَخَاتِمَةَ سُورَةِ كَذَا وَكَذَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے قرآن میں نقطوں اور سورتوں کے خاتمے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8774، ترقيم محمد عوامة 8633)
Hadith No.: 8634 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " جَرِّدُوا الْقُرْآنَ، وَلَا تَلْبِسُوا بِهِ مَا لَيْسَ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو اور اس میں وہ چیز نہ ملاؤ جو اس کا حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8775، ترقيم محمد عوامة 8634)
Hadith No.: 8636 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالَ: " جَرِّدُوا الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8776، ترقيم محمد عوامة 8636)
Hadith No.: 8635 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " جَرِّدُوا الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8777، ترقيم محمد عوامة 8635)
Hadith No.: 8638 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تَكُونَ سَأَلْتَ كَمَا سَأَلَ إِبْرَاهِيمَ؟، فَقَالَ: كَانَ يُقَالَ: " جَرِّدُوا الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدا لرحمن بن اسود سے کہا کہ آپ کو کس چیز نے اس بات سے روکا کہ آپ بھی اس طرح سوال کرتے جس طرح حضرت ابراہیم نے سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8778، ترقيم محمد عوامة 8638)
Hadith No.: 8639 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَالِكٌ , وَعَفَّانُ، قَالَا:، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ , أَنَّ أَبَا الْعَالِيَةِ كَانَ يَكْرَهُ الْجُمَلَ الَّتِي تُكْتَبُ فِي الْمَصَاحِفِ ؛ فَاتِحَةً وَخَاتِمَةً، وَقَالَ: " جَرِّدُوا الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ ا س بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مصاحف کے شروع اور اختتام پر کچھ جملے لکھے جائیں۔ وہ فرماتے تھے کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8779، ترقيم محمد عوامة 8639)