☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 8444 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ فِي الصَّلَاةِ اسْتَقْبَلَ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے نما زمین کچھ کھالیا یا پی لیا تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8580، ترقيم محمد عوامة 8444)
حدیث نمبر: 8445 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبَانَ الْعَطَّارِ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ رَاشِدٍ، قَالَ:" سُئِلَ طَاوُسٌ، عَنِ الشُّرْبِ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس سے نماز میں پینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8581، ترقيم محمد عوامة 8445)
حدیث نمبر: 8446 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، وَإِبْرَاهِيمَ" أَنَّهُمَا كَرِهَا الشُّرْبَ فِي الصَّلاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج اور حضرت ابراہیم نے نماز میں پینے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8582، ترقيم محمد عوامة 8446)
حدیث نمبر: 8447 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابن علية، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ الْأَكْلُ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نما زمین کھانا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8583، ترقيم محمد عوامة 8447)
حدیث نمبر: 8448 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالشُّرْبِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن امام کے خطبے کے دوران پینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8584، ترقيم محمد عوامة 8448)