☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 8342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ , أَنَّ رَجُلًا جَاءَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، فَقَالَ: " إِنِّي رَاعِي إِبِلٍ أَطْلُبُهَا حَتَّى إِذَا أَمْسَيْتُ ؛ صَلَّيْتُ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ طَرَحْتُ نَفْسِي، فَرَقَدْتُ عَنِ الْعَتَمَةِ، فَقَالَ: لَا تَنَمْ حَتَّى تُصَلِّيَهَا، فَإِنْ خِفْتَ أَنْ تَرْقُدَ فَاجْمَعْ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن حرملہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں اونٹوں کا چرواہاہوں۔ میں انہیں تلاش کرتا ہوں اور جب شام ہوتی ہے میں مغر ب کی نماز پڑھتا ہوں۔ پھر میں اپنے نفس کو آرام دیتا ہوں پھر میں عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے نہ سوؤ اگر تمہیں نیند کا خوف ہو تو دو نوں نمازوں کو جمع کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8477، ترقيم محمد عوامة 8342)
حدیث نمبر: 8343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ يَعْقُوبَ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مریض اگر چاہے تو دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8478، ترقيم محمد عوامة 8343)
حدیث نمبر: 8344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ يَعْقُوبَ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّاعِي يَقْصُرُ؟ قَالَ:" إِنَّمَا يَقْصُرُ الْمُسَافِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ چرواہا سفر کی نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8480، ترقيم محمد عوامة 8344)