☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال لا (تقصر) (الصلاة) إلا في السفر البعيد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من قال لا (تقصر) (الصلاة) إلا في السفر البعيد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 8233 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " لَا تُقْصَرُ الصَّلَاةَ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ جِهَادٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ صرف حج اور جہاد کے سفر میں قصر نماز پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8367، ترقيم محمد عوامة 8233)
Hadith No.: 8234 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مِسْعَرٌ، وَسُفْيَانُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ مَسْعُودٍ : " لَا يَغُرَّنَّكُمْ سَوَادُكُمْ مِنْ صَلَاتِكُمْ ؛ فَإِنَّمَا هُوَ مِنْ كُوفِيِّكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تمہارا اپنے مویشیوں کو لے کر شہر کے کناروں میں جانا تمہیں تمہاری نماز کے بارے میں دھوکے میں نہ ڈال دے کیونکہ یہ جگہیں تمہارے شہر کوفہ کا حصہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8368، ترقيم محمد عوامة 8234)
Hadith No.: 8235 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِمَّنْ قَرَأَ كِتَابَ عُثْمَانَ أَوْ قُرِئَ عَلَيْهِ، فَقَالَ:" أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ رِجَالًا مِنْكُمْ يَخْرُجُونَ إِلَى سَوَادِهِمْ إِمَّا فِي جَشَرٍ، وَإِمَّا فِي جِبَايَةٍ، وَإِمَّا فِي تِجَارَةٍ، فَيَقْصُرُونَ الصَّلَاةَ، وَلَا يُتِمُّونَ الصَّلَاةَ، فَلَا تَفْعَلُوا فَإِنَّمَا يَقْصُرُ الصَّلَاةَ مَنْ كَانَ شَاخِصًا أَوْ بِحَضْرَةِ عَدُوٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان نے اپنے ایک خط میں لکھا: اما بعد! مجھے یہ خبر ملی ہے کہ تم میں سے کچھ لوگ اپنے جانوروں کو چرانے کے لئے یا انہیں پانی پلانے کے لئے یا تجارت کے لئے شہر کے کناروں میں جاتے ہیں اور قصر نماز پڑھتے ہیں۔ وہ ایسا نہ کریں کیونکہ قصر نماز صرف وہی پڑھے گا جس نے دور کا سفر کرنا ہو یا دشمن سے مقابلہ کرنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8369، ترقيم محمد عوامة 8235)
Hadith No.: 8236 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قَالَ:" كَانَ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ لَا يَرَى الْقَصْرَ إِلَّا فِي حَجٍّ، أَوْ جِهَادٍ، أَوْ عُمْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضر ت ابراہیم صرف حج، جہاد یا عمرہ کے سفر میں قصر نماز کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8370، ترقيم محمد عوامة 8236)
Hadith No.: 8237 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانُوا، يَقُولُونَ: " السَّفَرُ الَّذِي تُقْصَرُ فِيهِ الصَّلَاةُ الَّذِي يُحْمَلُ فِيهِ الزَّادُ، وَالْمَزَادُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ صرف اس سفر میں قصر کیا جائے گا جس میں زاد راہ اور زاد راہ کے اٹھانے والے ساتھ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8371، ترقيم محمد عوامة 8237)
Hadith No.: 8238 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " لَا يَغُرَّنكُمْ سَوَادُكُمْ هَذَا مِنْ صَلَاتِكُمْ، فَإِنَّمَا هُوَ مِنْ مِصْرِكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تمہارا (کسی ضرورت کے لئے) شہر کے کناروں میں جانا تمہیں تمہاری نماز کے بارے میں دھوکے میں نہ ڈال دے کیونکہ یہ جگہیں تمہارے شہر کوفہ کا حصہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8372، ترقيم محمد عوامة 8238)
Hadith No.: 8239 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُعَاذًا ، وَعُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ مُعَاذًا ، وَعُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالُوا: " لَا تَغُرَّنكُمْ مَوَاشِيكُمْ، يَطَأُ أَحَدُكُمْ بِمَاشِيَتِهِ أَحْدَابَ الْجِبَالِ، أَوْ بُطُونَ الْأَوْدِيَةِ، وَتَزْعُمُونَ بِأَنَّكُمْ سَفْرٌ، لَا وَلَا كَرَامَةَ، إِنَّمَا الْقَصِْرُ فِي السَّفَرِ الْبَاتِّ مِنَ الْأُفُقِ إِلَى الْأُفُقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ، حضرت عقبہ بن عامر اور حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ تمہیں اپنے مویشیوں کو لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں یا وادیوں میں جانا نماز کے بارے میں دھوکے میں نہ ڈال دے کہ تم اسے سفر سمجھنے لگو۔ اس میں کوئی کرامت نہیں۔ قصر نماز کی اجازت تو ایسے طویل سفر مں ہ ہے جو ایک افق سے دوسرے افق تک کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8373، ترقيم محمد عوامة 8239)