☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 8033 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" إِنِّي لَأَحْسِبُ جِزْيَةَ الْبَحْرَيْنِ، وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں بحرین کے جزیہ کا حساب کررہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8164، ترقيم محمد عوامة 8033)
حدیث نمبر: 8034 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" إِنِّي لَأُجَهِّزُ جُيُوشِي، وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں اپنے لشکروں کو ترتیب دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8165، ترقيم محمد عوامة 8034)