☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 7636 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ قُدَامَةَ، عَنْ جَسْرَةَ بِنْتِ دَجَاجَةَ، قَالَتْ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي ذَرٍّ وَحْدِي مَا مَعِي امْرَأَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جسرہ بنت دجاجہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی، میرے ساتھ کوئی عورت نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7762، ترقيم محمد عوامة 7636)
حدیث نمبر: 7637 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ صَفٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت ایک صف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7763، ترقيم محمد عوامة 7637)