☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 7555 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ:" كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يَأْخُذُ الْبُرْغُوثَ فِي الصَّلَاةِ فَيَفْرُكُهُ بِيَدِهِ حَتَّى يَقْتُلَهُ، ثُمَّ يَبْزُقُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسان بن عطیہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نماز میں بعض اوقات اگر کوئی پسّو پکڑتے تو اسے اپنے ہاتھ سے مسل کر مار ڈالتے اور پھر اس پر تھوک ڈال دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7679، ترقيم محمد عوامة 7555)
حدیث نمبر: 7556 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقْتُلُ الْقَمْلَةَ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى يَظْهَرَ دَمُهَا عَلَى يَدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نماز میں جوں کو ماردیتے تھے یہاں تک کہ اس کا خون ان کے ہاتھ پر لگ جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7680، ترقيم محمد عوامة 7556)
حدیث نمبر: 7557 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ" فِي الرَّجُلِ يَأْخُذُ الْقَمْلَةَ فِي صَلَاتِهِ، قَالَ: يُخَدِّرُهَا، وَيَطْرَحُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا اسے جھاڑ کر دور کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7681، ترقيم محمد عوامة 7557)
حدیث نمبر: 7558 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَمْلَةَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: يَدْفِنُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے دفن کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7682، ترقيم محمد عوامة 7558)
حدیث نمبر: 7559 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِنْ قَتَلَهَا فِي الصَّلَاةِ ؛ فَلَا شَيْءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں جوں کو مارنا کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7683، ترقيم محمد عوامة 7559)
حدیث نمبر: 7560 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَوْرٌ الشَّامِيُّ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ يخامر، قَالَ ثَوْرٌ مَرَّةً رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ أَوْ غَيْرُهُ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ يَقْتُلُ الْقَمْلَ وَالْبَرَاغِيثَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن یخامر فرماتے ہیں کہ میں نے معاذ بن جبل کو نماز میں جوئیں اور پسّو مارتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7684، ترقيم محمد عوامة 7560)
حدیث نمبر: 7561 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ " آخُذُ الْقَمْلَةَ وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ؟، قَالَ: ادْفِنْهَا فِي الْحَصَى ؛ إِنَّمَا جُعِلَتِ الْأَرْضُ كِفَاتًا أَحْيَاءً، وَأَمْوَاتًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر مجھے نماز میں کوئی جوں محسوس ہو تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کو کنکروں میں دفن کردو، کیونکہ زمین کو زندہ و مردہ دونوں کے لئے کافی رہنے والی بنایا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7685، ترقيم محمد عوامة 7561)
حدیث نمبر: 7562 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ" فِي الرَّجُلِ يَقْتُلُ الْقَمْلَةَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک سے دورانِ نماز جوں کو مارنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7686، ترقيم محمد عوامة 7562)
حدیث نمبر: 7563 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُجَاهِدٍ: فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَمْلَةَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: لَا بَأْسَ أَنْ يُحَوِّلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے دور کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7687، ترقيم محمد عوامة 7563)
حدیث نمبر: 7564 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ" فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَمْلَةَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: يَدَعُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دورانِ نماز جوں کے نظر آنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے دور کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7688، ترقيم محمد عوامة 7564)
حدیث نمبر: 7565 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ صَدَقَةَ عَنْ أَبِي تَوْبَةَ، عَنْ أَنَسٍ " أَنَّهُ كَانَ يَقْتُلُ الْقَمْلَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس نماز میں جوں کو مار ڈالتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7689، ترقيم محمد عوامة 7565)