☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في تغطية الأنف وحده
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في تغطية الأنف وحده
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 7391 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ فِي الرَّجُلِ يُغَطِّي أَنْفَهُ فِي الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ , أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ " كَرِهَ الْأَنْفَ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں صرف اپناناک ڈھانپے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عکرمہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب، حضرت نخعی اور حضرت عطاء اسے مکروہ خیال فرماتے ہیں۔ حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ منہ کو ڈھانپنے میں، میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7508، ترقيم محمد عوامة 7391)
Hadith No.: 7392 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُغَطِّيَ أَنْفَهُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ نے نماز میں ناک ڈھانپنے کو مکروہ خیال فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7512، ترقيم محمد عوامة 7392)
Hadith No.: 7393 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، فَكَرِهَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7513، ترقيم محمد عوامة 7393)
Hadith No.: 7394 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُغَطِّيَ أَنْفَهُ وَفَمَهُ جَمِيعًا، وَلَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُغَطِّيَ فَمَهُ دُونَ أَنْفِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ نماز میں ناک اور منہ دونوں کو ڈھانپا جائے۔ البتہ ناک کو چھوڑ کر صرف منہ کو ڈھانپنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7514، ترقيم محمد عوامة 7394)