☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کر سکتا ہے یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کر سکتا ہے یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 7372 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ خُصَيْفٍ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رُخِّصَ لِلشَّيْخِ إِذَا أَرَادَ الْقِيَامَ لِلصَّلَاةِ أَنْ يُقَدِّمَ رِجْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بوڑھے آدمی کے لئے رخصت ہے کہ وہ نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7489، ترقيم محمد عوامة 7372)
حدیث نمبر: 7373 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ السُّلَّمِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" فِي الرَّجُلِ يَنْهَضُ فِي الصَّلَاةِ فَيُقَدِّمُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ: هَذِهِ خُطْوَةٌ مَلْعُونَةٌ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کردے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ خیال فرمایا اور فرمایا کہ یہ ایک ملعون قدم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7490، ترقيم محمد عوامة 7373)