☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہ نہیں کہنا چاہئے " میں نے نماز نہیں پڑھی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← یہ نہیں کہنا چاہئے " میں نے نماز نہیں پڑھی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7329 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ لَمْ أُصَلِّ ؛ وَيَقُولُ: يُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی یہ کہے ”میں نے نماز نہیں پڑھی“ بلکہ وہ یہ کہتے تھے ”ہم نے نماز پڑھنی ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7445، ترقيم محمد عوامة 7329)