☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6855 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يَقُولُ: " مَنْ أَنَّ فِي صَلَاتِهِ ؛ فَقَدْ فَسَدَتْ عَلَيْهِ صَلَاتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص نے نماز میں زور سے سانس کی آواز نکالی اس کی نماز ٹوٹ گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6959، ترقيم محمد عوامة 6855)
حدیث نمبر: 6856 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَرِهَ التَّأَوُّهَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے نماز میں آواز کے ساتھ سانس لینے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6960، ترقيم محمد عوامة 6856)
حدیث نمبر: 6857 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الزَّفِيرَ فِي الصَّلَاةِ، وَقَالَ:" يشبه بِالْكَلَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نماز میں آواز کے ساتھ سانس لینے کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ کلام کے مشابہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6961، ترقيم محمد عوامة 6857)