☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6583 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، قَالَ: " إِذَا ضَمَمْتَ عَلَيْكَ الْقَبَاءَ أَجْزَأَكَ مَجْزَى الْإِزَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ جب تم نے جبہ پہن لیا تو یہ ازار کے قائم مقام ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6682، ترقيم محمد عوامة 6583)
حدیث نمبر: 6584 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ حَسَّانٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيَّ يُصَلِّي فِي قَبَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن حسان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بختری کو ایک جبے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6683، ترقيم محمد عوامة 6584)
حدیث نمبر: 6585 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: " قَدِمَ الْأَسْوَدُ مِنْ سَفَرٍ , فَصَلَّى وَعَلَيْهِ قَبَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن سوید کہتے ہیں کہ حضرت اسود ایک سفر پر تھے، انہوں نے قباء پہن کر نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6684، ترقيم محمد عوامة 6585)