☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6243 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " تَتَّزِرُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ وہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6330، ترقيم محمد عوامة 6243)
حدیث نمبر: 6244 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذرٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا، وَعَطَاءً عَنِ الْمَرْأَةِ تَحْضُرُهَا الصَّلَاةُ، وَلَيْسَ لَهَا إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ، قَالا: تَتَّزِرُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر نماز کا وقت آجائے اور عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو و ہ کیا کرے؟ دونوں نے فرمایا کہ وہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6331، ترقيم محمد عوامة 6244)
حدیث نمبر: 6245 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ذِرٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً:" عَنِ الْمَرْأَةِ لَا يَكُونُ لَهَا إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ، قَالَ: تَتَّزِرُ بِهِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ذر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مراد یہ ہے کہ کپڑا چھوٹا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6332، ترقيم محمد عوامة 6245)