☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال يجزئه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← أول العيدين← من قال يجزئه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 5942 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ صَلَّى خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ، قَالَ: لَا يُعِيدُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھے۔ آپ نے فرمایا وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6023، ترقيم محمد عوامة 5942)
Hadith No.: 5943 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، وَعَمْرٌو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يُجْزِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6024، ترقيم محمد عوامة 5943)
Hadith No.: 5944 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ:" فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ فَلَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَدْخُلَ فِي الصَّفِّ، قَالَ: كَانَ يَرَى ذَلِكَ يُجْزِيهِ إِنْ صَلَّى خَلْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو مسجد میں داخل ہو لیکن صف میں داخل ہونے کی طاقت نہ رکھے فرماتے ہیں کہ اگر اس نے پیچھے نماز پڑھی تو اس کی نماز ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6025، ترقيم محمد عوامة 5944)