حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ صَلَّى خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ، قَالَ: لَا يُعِيدُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھے۔ آپ نے فرمایا وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6023، ترقيم محمد عوامة 5942)