Translation: اردو ترجمہ
حضرت وابصہ بن معبد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے صفوں کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نماز دھرانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6022، ترقيم محمد عوامة 5941)