☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← جس شخص کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5918 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَتَيَمَّمُ لِلْعِيدَيْنِ وَالْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عیدین اور جنازے کے لئے تیمم کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5996، ترقيم محمد عوامة 5918)
حدیث نمبر: 5919 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ نَجِيحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ فِي الرَّجُلِ يُحْدِثُ فِي الْعِيدِ، وَيَخَافُ الْفَوْتَ، قَالَ:" يَتَيَمَّمُ، وَيُصَلِّي إِذَا خَافَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن قاسم ایسے شخص کے بارے میں جس کا وضو عید کی نماز سے پہلے ٹوٹ جائے اور وضو کرنے کی صورت میں نماز چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو فرماتے ہیں کہ جب نماز کے چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو تیمم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5997، ترقيم محمد عوامة 5919)
حدیث نمبر: 5920 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُحْدِثُ يَوْمَ الْعِيدِ، قَالَ:" يَطْلُبُ الْمَاءَ، فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلَا يَتَيَمَّمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جس کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے فرماتے ہیں کہ پانی تلاش کر کے وضو کرے گا، تیمم نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5998، ترقيم محمد عوامة 5920)