حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُحْدِثُ يَوْمَ الْعِيدِ، قَالَ:" يَطْلُبُ الْمَاءَ، فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلَا يَتَيَمَّمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جس کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے فرماتے ہیں کہ پانی تلاش کر کے وضو کرے گا، تیمم نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5998، ترقيم محمد عوامة 5920)