حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا فَاتَتْكَ الصَّلَاةُ مَعَ الْإِمَامِ، فَصَلِّ مثل صَلَاتِهِ" , قَالَ إِبْرَاهِيمُ:" وَإِذَا اسْتَقْبَلَ النَّاسُ رَاجِعِينَ فَلْيَدْخُلْ أَدْنَى مَسْجِدٍ، ثُمَّ فَلْيُصَلِّ صَلَاةَ الْإِمَامِ، وَمَنْ لَا يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ، فَلْيُصَلِّ مثل صَلَاةِ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس کی نماز عید فوت ہوجائے وہ امام کی نماز جیسی نماز پڑھے۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب لوگ نماز پڑھ کر واپس آ رہے ہوں تو تم مسجد میں آ کر امام کی نماز ادا کرو اور جو شخص عید کی نماز کے لئے نہ جاسکے وہ بھی امام کی نماز جیسی نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5933، ترقيم محمد عوامة 5858)