حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَارِثِيُّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ فِي الَّذِي يَفُوتُهُ الْعِيدُ، قَالَ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يُصَلِّيَ مثل صَلَاةِ الْإِمَامِ، وَإِنْ عَلِمَ مَا قَرَأَ بِهِ الْإِمَامُ قَرَأَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جس شخص کی نماز عید فوت ہوجائے اس کے لیے مستحب ہے کہ وہ امام کی نماز جیسی نماز پڑھے اور جو قرائت امام نے کی ہے وہی قرائت کرے، اگر اسے امام کی قرائت کا علم ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5936، ترقيم محمد عوامة 5861)