☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5860
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5860
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا إِسْحَاقَ عَنِ الرَّجُلِ يَجِيءُ يَوْمَ الْعِيدِ، وَقَدْ فَرَغَ الْإِمَامُ، قَالَ:" يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریک فرماتے ہیں کہ میں نے ابو اسحاق سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو عید کے دن امام کے نماز سے فارغ ہونے کے بعد آئے تو فرمایا کہ وہ دو رکعات پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5935، ترقيم محمد عوامة 5860)
← Previous Hadith (5859) Back to Bab Next Hadith → (5861)