☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات عید کے بعد چار رکعات پڑھا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← جو حضرات عید کے بعد چار رکعات پڑھا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 5799 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَإِبْرَاهِيمُ، وَعَلْقَمَةُ، " يُصَلُّونَ بَعْدَ الْعِيدِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر، ابراہیم اور علقمہ عید کے بعد چار رکعات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5874، ترقيم محمد عوامة 5799)
حدیث نمبر: 5800 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ، وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدًا، وَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى " يُصَلُّونَ بَعْدَهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم، سعید بن جبیر، مجاہد، عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو عید کے بعد چار رکعات پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5875، ترقيم محمد عوامة 5800)
حدیث نمبر: 5801 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَلْقَمَةُ يَجِيءُ يَوْمَ الْعِيدِ، فَيَجْلِسُ فِي الْمُصَلَّى، وَلَا يُصَلِّي حَتَّى يُصَلِّيَ الْإِمَامُ، فَإِذَا صَلَّى الْإِمَامُ قَامَ، فَصَلَّى أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ عید کے دن جب عید گاہ تشریف لاتے تو بیٹھ جاتے اور امام کے نماز پڑھانے تک کوئی نماز نہ پڑھتے۔ جب امام نماز پڑھا لیتا تو چار رکعات ادا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5876، ترقيم محمد عوامة 5801)
حدیث نمبر: 5802 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا رَجَعَ يَوْمَ الْعِيدِ صَلَّى فِي أَهْلِهِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ جب عید کی نماز پڑھ کر گھر آتے تو چار رکعت ادا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5877، ترقيم محمد عوامة 5802)
حدیث نمبر: 5803 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ:" خَرَجْتُ مَعَ عَلِيٍّ فَلَمَّا صَلَّى الْإِمَامُ، قَامَ، فَصَلَّى بَعْدَهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن ہلال فرماتے ہیں کہ میں عید کے لئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ گیا، جب امام نے نماز پڑھا لی تو انہوں نے چار رکعات ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5878، ترقيم محمد عوامة 5803)
حدیث نمبر: 5804 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَأَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ:" أَنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ بَعْدَ الْعِيدِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت عبداللہ کے شاگرد عید کے بعد چار رکعات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5879، ترقيم محمد عوامة 5804)
حدیث نمبر: 5805 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ بَعْدَ الْعِيدِ أَرْبَعًا، وَلَا يُصَلُّونَ قَبْلَهَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف عید کے بعد چار رکعات پڑھتے تھے اور عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5880، ترقيم محمد عوامة 5805)
حدیث نمبر: 5806 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ، وَابْنَ سِيرِينَ " يُصَلِّيَانِ بَعْدَ الْعِيدِ، وَيُطِيلَانِ الْقِيَامَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین عید کے بعد لمبے قیام والی نماز ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5881، ترقيم محمد عوامة 5806)
حدیث نمبر: 5807 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ " يُصَلِّي يَوْمَ الْعِيدِ قَبْلَ الصَّلَاةِ أَرْبَعًا، وَبَعْدَهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد عید کی نماز سے پہلے اور بعد میں چار رکعات نماز ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5882، ترقيم محمد عوامة 5807)
حدیث نمبر: 5808 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " يُصَلِّي قَبْلَ الْعِيدَينِ"، قَالَ: وَكَانَ عَلْقَمَةُ" لَا يُصَلِّي قَبْلَهَا، وَيُصَلِّي بَعْدَهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود عید سے پہلے نماز پڑھتے تھے اور حضرت علقمہ عید سے پہلے تو نہیں البتہ بعد میں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5883، ترقيم محمد عوامة 5808)
حدیث نمبر: 5809 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَفَاكَ بِقَوْلِ عَبْدِ اللَّهِ، يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعِيدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تمہارے لئے حضرت عبداللہ کا فرمان کافی ہے کہ نماز عید کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5884، ترقيم محمد عوامة 5809)