حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَلْقَمَةُ يَجِيءُ يَوْمَ الْعِيدِ، فَيَجْلِسُ فِي الْمُصَلَّى، وَلَا يُصَلِّي حَتَّى يُصَلِّيَ الْإِمَامُ، فَإِذَا صَلَّى الْإِمَامُ قَامَ، فَصَلَّى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ عید کے دن جب عید گاہ تشریف لاتے تو بیٹھ جاتے اور امام کے نماز پڑھانے تک کوئی نماز نہ پڑھتے۔ جب امام نماز پڑھا لیتا تو چار رکعات ادا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5876، ترقيم محمد عوامة 5801)