☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5565 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" نُبِّئْتُ أَنَّ مُحَمَّدًا اشْتَدَّ الْمَطَرُ يَوْمَ جُمُعَةٍ فَلَمْ يُجَمِّعْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ جب کبھی جمعہ کے دن شدید بارش ہوتی تو حضرت محمد جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5635، ترقيم محمد عوامة 5565)
حدیث نمبر: 5566 مصنف ابن ابی شیبہ
بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ كَثِيرٍ مَوْلَى ابْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: مَرَرْتُ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَهُوَ عَلَى بَابِهِ جَالِسٌ، فَقَالَ: " مَا خَطَبَ أَمِيرُكُمْ؟ قُلْتُ: أَمَا جَمَّعْتَ؟، قَالَ: مَنَعَنَا مِنْهَا هَذَا الرَّدَغ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کثیر مولی ابن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے پاس سے گذرا وہ اپنے دروازے پر بیٹھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمہارے امیر نے کیا خطبہ دیا؟ میں نے کہا کہ کیا آپ نے جمعہ نہیں پڑھا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کیچڑ نے ہمیں نماز سے روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5636، ترقيم محمد عوامة 5566)
حدیث نمبر: 5567 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، " أَمَرَ مُنَادِيَهُ فَنَادَى فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ، الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ وہ جمعہ کے دن یہ اعلان کردے کہ نماز کجاو وں میں ہوگی، نماز کجاو وں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5637، ترقيم محمد عوامة 5567)