☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جو حضرات امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5461 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يُسْتَحَبُّ لِلْإِمَامِ إذَا صَلَّى أَنْ يَدْخُلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز پڑھانے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5530، ترقيم محمد عوامة 5461)
حدیث نمبر: 5462 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عن مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ،، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّهُ كَانَ إذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ فَسَلَّمَ دَخَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5531، ترقيم محمد عوامة 5462)
حدیث نمبر: 5463 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ فِي بَيْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی بعد کی دو رکعتیں گھر میں ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5532، ترقيم محمد عوامة 5463)