☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک پیدل چل کر جمعہ کے لئے آنا مستحب ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جن حضرات کے نزدیک پیدل چل کر جمعہ کے لئے آنا مستحب ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5447 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ يَأْتِي الْجُمُعَةَ مَاشِيًا فَإِذَا رَجَعَ رَجَعَ كَيْفَ شَاءَ إنْ شَاءَ مَاشِيًا وَإِنْ شَاءَ رَاكِبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ جمعہ کے لئے پید ل آتے تھے اور جب واپس جانا ہوتا تو اپنی مرضی سے پیدل یا سوار ہوکر واپس جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5516، ترقيم محمد عوامة 5447)
حدیث نمبر: 5448 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَأْتِي الْجُمُعَةَ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ مَاشِيًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن ابی الولید فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ ذو الحلیفہ سے جمعہ کے لئے پیدل آیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5517، ترقيم محمد عوامة 5448)
حدیث نمبر: 5449 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ الرُّكُوبَ إلَى الْجُمُعَةِ وَالْعِيدَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے جمعہ اور عید کے لئے آتے ہوئے سوار ہونے کو مکروہ بتایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5518، ترقيم محمد عوامة 5449)