☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5364 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ لَا كَلَامَ بَعْدَ أَنْ يَنْزِلَ الْإِمَامُ مِنَ الْمِنْبَرِ حَتَّى تُقْضَى الصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5427، ترقيم محمد عوامة 5364)
حدیث نمبر: 5365 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: نُبِّئْتُ , عَنْ إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَرِهَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے بھی اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5428، ترقيم محمد عوامة 5365)