☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 4864 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ غَالِبٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنُ عُمَرَ " يُشَبِّكُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4908، ترقيم محمد عوامة 4864)
حدیث نمبر: 4865 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَصْحَابُنَا، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُشَبِّكُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نماز میں انگلیاں چٹخایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4909، ترقيم محمد عوامة 4865)
حدیث نمبر: 4866 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يُشَبِّكُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4910، ترقيم محمد عوامة 4866)