☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 4727 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ " كَرِهَ الصَّلَاةَ فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ذبح خانے میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (اس موضوع کی تحقیق کے لئے امام سیوطی کا رسالہ ”اعلام الأریب بحدوث بدعۃ المحاریب“ ملاحظہ فرمائیے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4765، ترقيم محمد عوامة 4727)
حدیث نمبر: 4728 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ " يَتَنَكَّبُ الطَّاقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم دیکھا کہ کو ذبح خانے سے بچ کر چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4766، ترقيم محمد عوامة 4728)
حدیث نمبر: 4729 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كَعْبٍ أَنَّهُ " كَرِهَ الْمَذْبَحَ فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب نے اس بات کو مکروہ خیال فرمایا کہ مسجدوں میں ذبح خانے بنائے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4767، ترقيم محمد عوامة 4729)
حدیث نمبر: 4730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبْجَرَ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، قَالَ: " لَا تَتَّخِذُوا الْمَذَابِحَ فِي الْمَسَاجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن ابی جعد فرماتے ہیں کہ مسجدوں میں ذبح خانے مت بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4768، ترقيم محمد عوامة 4730)
حدیث نمبر: 4731 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ الصَّلَاةَ فِي الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے ذبح خانے میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4769، ترقيم محمد عوامة 4731)
حدیث نمبر: 4732 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ بَدْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الصَّلاةَ فِي الطَّاقِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے ذبح خانے میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4770، ترقيم محمد عوامة 4732)
حدیث نمبر: 4733 مصنف ابن ابی شیبہ
أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ يَقُولُونَ" إِنْ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُتَّخَذَ الْمَذَابِحُ فِي الْمَسَاجِدِ" , يَعْنِي الطَّاقَاتِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن ابی جعد کہتے ہیں کہ صحابہ کرام فرمایا کرتے تھے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ ذبح خانے مسجدوں میں بنا لئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4771، ترقيم محمد عوامة 4733)
حدیث نمبر: 4734 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، : نا أَبُو إِسْرَائِيلَ ، مُوسَى الْجُهَنِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : نا أَبُو إِسْرَائِيلَ ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ أَوْ قَالَ: أُمَّتِي بِخَيْرٍ مَا لَمْ يَتَّخِذُوا فِي مَسَاجِدِهِمْ مَذَابِحَ كَمَذَابِحِ النَّصَارَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک اپنی مسجدوں میں عیسائیوں کی عبادت گاہوں جیسے ذبح خانے نہیں بناتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4772، ترقيم محمد عوامة 4734)
حدیث نمبر: 4735 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " اتَّقُوا هَذِهِ الْمَحَارِيبَ" , وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ لَا يَقُومُ فِيهَا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا تھا کہ ان ذبح خانوں سے بچو۔ حضرت ابراہیم ذبح خانوں میں کھڑے نہ ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4773، ترقيم محمد عوامة 4735)
حدیث نمبر: 4736 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: " مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ تُتَّخَذَ الْمَذَابِحُ فِي الْمَسَاجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ ذبح خانے مسجدوں میں بنا لئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4774، ترقيم محمد عوامة 4736)
حدیث نمبر: 4737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا خَالِدٍ الْوَالِبِيَّ " لَا يَقُومُ فِي الطَّاقِ وَيَقُومُ قِبَلَ الطَّاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد والبی ذبح خانے میں کھڑے نہ ہوتے تھے، بلکہ اس سے پہلے کھڑے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4775، ترقيم محمد عوامة 4737)
حدیث نمبر: 4738 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: " رَأَيْتُ مَسْجِدَ أَبِي ذَرٍّ فَلَمْ أَرَ فِيهِ طَاقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوذر کی مسجد دیکھی لیکن اس میں ذبح خانہ نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4776، ترقيم محمد عوامة 4738)