☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 4621 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الْمَسْجِدِ يُكْتَبُ فِي قِبْلَتِهِ مِنَ الْقُرْآنِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ مسجد میں قبلے کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4659، ترقيم محمد عوامة 4621)
حدیث نمبر: 4622 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَرِهَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اس کو مکروہ قراردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4660، ترقيم محمد عوامة 4622)
حدیث نمبر: 4623 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " رَأَى ابْنًا لَهُ كَتَبَ فِي الْحَائِطِ بِسْمِ اللَّهِ فَضَرَبَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زبیر کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے ایک بیٹے نے دیوار پر ”بسم اللہ“ لکھا تو انہوں نے اسے مارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4661، ترقيم محمد عوامة 4623)