☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4334 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَحَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ فِي الرَّجُلِ سَمِعَ السَّجْدَةَ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" لَا يَسْجُدُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4359، ترقيم محمد عوامة 4334)
حدیث نمبر: 4335 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا يَسْجُدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4360، ترقيم محمد عوامة 4335)
حدیث نمبر: 4336 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا قَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ فِي الرَّجُلِ يَسْمَعُ السَّجْدَةَ وَهُوَ يُصَلِّي، قَالَ:" لَا يَسْجُدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4361، ترقيم محمد عوامة 4336)
حدیث نمبر: 4337 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا تُدْخِلْ فِي صَلَاتِكَ صَلَاةَ غَيْرِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اپنی نماز میں کسی دوسرے کی نماز داخل مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4362، ترقيم محمد عوامة 4337)
حدیث نمبر: 4338 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يَسْجُدُ إِذَا انْصَرَفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر دورانِ نماز آیت سجدہ سنے تو نماز سے فارغ ہوکر سجدہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4363، ترقيم محمد عوامة 4338)
حدیث نمبر: 4339 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ قَائِمٍ يُصَلِّي وَرَجُلٌ يُصَلِّي قَرِيبًا مِنْهُ فَقَرَأَ سَجْدَةً أَيَسْجُدُ إِذَا سَمِعَهَا؟ قَالَ:" لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ہرم کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہے اور اس کے قریب کوئی دوسرا آدمی نماز میں کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کرے تو یہ سننے والا سجدہ کرے گا یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4364، ترقيم محمد عوامة 4339)