حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ قَائِمٍ يُصَلِّي وَرَجُلٌ يُصَلِّي قَرِيبًا مِنْهُ فَقَرَأَ سَجْدَةً أَيَسْجُدُ إِذَا سَمِعَهَا؟ قَالَ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ہرم کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہے اور اس کے قریب کوئی دوسرا آدمی نماز میں کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کرے تو یہ سننے والا سجدہ کرے گا یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4364، ترقيم محمد عوامة 4339)