☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4328 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي الْعُرْيَانِ الْمُجَاشِعِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " فِي الْحَجِّ سَجْدَةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سورة الحج میں ایک سجدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4352، ترقيم محمد عوامة 4328)
حدیث نمبر: 4329 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " فِي الْحَجِّ سَجْدَةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرمایا کرتے تھے کہ سورة الحج میں ایک سجدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4353، ترقيم محمد عوامة 4329)
حدیث نمبر: 4330 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قال: فِي الْحَجِّ سَجْدَةٌ وَاحِدَةٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سورة الحج میں ایک سجدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4354، ترقيم محمد عوامة 4330)
حدیث نمبر: 4331 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " فِي السَّجْدَةِ هِيَ السَّجْدَةُ الْأُولَى مِنْ سُورَةِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ کہ سورة الحج کا پہلا سجدہ واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4355، ترقيم محمد عوامة 4331)
حدیث نمبر: 4332 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " فِي الْحَجِّ سَجْدَةٌ وَاحِدَةٌ الْأُولَى مِنْهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سورة حج میں ایک سجدہ ہے، پہلے والا۔ (٤٣٣٢) حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ سورة الحج میں ایک ہی سجدہ ہے اور وہ پہلا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4356، ترقيم محمد عوامة 4332)
حدیث نمبر: 4333 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي مَعْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ: رَجُلٌ سَجَدَ فِي الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ، قَالَ:" لَا يَسْجُدُ إِلَّا وَاحِدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ کیا آدمی سورة الحج میں دو سجدے کرے گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں بلکہ ایک سجدہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4358، ترقيم محمد عوامة 4333)