حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " فِي الْحَجِّ سَجْدَةٌ وَاحِدَةٌ الْأُولَى مِنْهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سورة حج میں ایک سجدہ ہے، پہلے والا۔ (٤٣٣٢) حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ سورة الحج میں ایک ہی سجدہ ہے اور وہ پہلا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4356، ترقيم محمد عوامة 4332)