☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان لا يسجد في (ص) ولا يرى فيها سجدة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← باب سجود التلاوة← من كان لا يسجد في (ص) ولا يرى فيها سجدة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 4300 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ لَا يَسْجُدُ فِي" ص" وَيَقُولُ:" تَوْبَةُ نَبِيٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ سورۃ ص میں سجدہ نہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ ایک نبی کی توبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4324، ترقيم محمد عوامة 4300)
Hadith No.: 4301 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: ذُكِرَتْ سَجْدَةُ" ص" عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" تَوْبَةُ نَبِيٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کے سامنے سورة ص کے سجدے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ایک نبی کی توبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4325، ترقيم محمد عوامة 4301)
Hadith No.: 4302 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَأَخْبَرَنَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَا: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَسْجُدُ فِي" ص" وَيَقُولُ:" تَوْبَةُ نَبِيٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سورة ص میں سجدہ نہ کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ ایک نبی کی توبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4326، ترقيم محمد عوامة 4302)
Hadith No.: 4303 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي مَعْنٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ:" كَانَ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي" ص" وَبَعْضُهُمْ لَا يَسْجُدُ فَأَيَّ ذَلِكَ شِئْتَ فَافْعَلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ بعض صحابہ سورة ص میں سجدہ کرتے تھے اور بعض نہیں کرتے تھے۔ تم ان میں سے جس کی چاہو پیروی کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4327، ترقيم محمد عوامة 4303)
Hadith No.: 4304 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو الْمَلِيحِ " لَا يَسْجُدُ فِي ص"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ملیح سورة ص میں سجدہ نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4328، ترقيم محمد عوامة 4304)
Hadith No.: 4305 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ " خَطَبَ فَقَرَأَ" ص" فَسَجَدَ فِيهَا , وَعَلْقَمَةُ وَأَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ وَرَاءَهُ فَلَمْ يَسْجُدُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک بن قیس نے خطبہ میں سورة ص کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ حضرت علقمہ اور حضرت عبداللہ کے دوسرے شاگرد ان کے پیچھے کھڑے تھے انہوں نے سجدہ نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4329، ترقيم محمد عوامة 4305)
Hadith No.: 4306 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى , أَنَّ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ كَانُوا " لَا يَسْجُدُونَ فِي ص"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ضحی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے شاگرد سورة ص میں سجدہ نہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4330، ترقيم محمد عوامة 4306)