حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ " خَطَبَ فَقَرَأَ" ص" فَسَجَدَ فِيهَا , وَعَلْقَمَةُ وَأَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ وَرَاءَهُ فَلَمْ يَسْجُدُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک بن قیس نے خطبہ میں سورة ص کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ حضرت علقمہ اور حضرت عبداللہ کے دوسرے شاگرد ان کے پیچھے کھڑے تھے انہوں نے سجدہ نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4329، ترقيم محمد عوامة 4305)