☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← باب سجود التلاوة← من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 4243 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا السَّجْدَةُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4267، ترقيم محمد عوامة 4243)
Hadith No.: 4244 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" إِنَّمَا السَّجْدَةُ فِي الْمَسْجِدِ وَعِنْدَ الذِّكْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ سجدہ تلاوت مسجد میں اور ذکر کے وقت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4268، ترقيم محمد عوامة 4244)
Hadith No.: 4245 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا السَّجْدَةُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے والے پر بھی سجدہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4269، ترقيم محمد عوامة 4245)
Hadith No.: 4246 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إِنَّمَا السُّجُودُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهُ وَأَنْصَتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سجدہ ہر اس شخص پر لازم ہے جو تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے اور اس کے لئے خاموش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4270، ترقيم محمد عوامة 4246)
Hadith No.: 4247 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ:" إِنَّمَا السَّجْدَةُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4271، ترقيم محمد عوامة 4247)
Hadith No.: 4248 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ قَاصًّا كَانَ يَجْلِسُ قَرِيبًا مِنْ مَجْلِسِهِ فَيَقْرَأُ السَّجْدَةَ فَلَا يَسْجُدُ سَعِيدٌ وَقَدْ سَمِعَهَا، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: فَمَا يَمْنَعُكَ مِنَ السُّجُودِ، قَالَ:" لَسْتُ إِلَيْهِ جَلَسْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت سعید بن مسیب کے بیٹھنے کی جگہ کے پاس بیٹھا کرتا تھا۔ وہ اگر آیت سجدہ کی تلاوت کرتا تو حضرت سعید اس آیت کو سننے کے باوجود سجدہ نہیں کرتے تھے۔ کسی نے اس بارے میں ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مں ل اس کی تلاوت سننے کے لئے تو یہاں نہیں بیٹھا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4272، ترقيم محمد عوامة 4248)
Hadith No.: 4249 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَنَافِعٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالُوا: " مَنْ سَمِعَ السَّجْدَةَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَسْجُدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد، حضرت ابراہیم، حضرت نافع اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جس نے آیت سجدہ سنی اس پر سجدہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4273، ترقيم محمد عوامة 4249)
Hadith No.: 4250 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَلْمَانَ الْفَارِسِيُّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: دَخَلَ سَلْمَانَ الْفَارِسِيُّ الْمَسْجِدَ وَفِيهِ قَوْمٌ يَقْرَءُونَ فَقَرَءُوا السَّجْدَةَ فَسَجَدُوا، فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ لَوْ أَتَيْنَا هَؤُلَاءِ الْقَوْمَ، فَقَالَ:" مَا لِهَذَا غَدَوْنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوعبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سلمان مسجد میں داخل ہوئے تو لوگ قرآن پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے آیت سجدہ کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ ایک شخص نے حضرت سلمان سے کہا کہ اے ابو عبد اللہ! ہم بھی ان لوگوں کی طرح سجدہ نہ کریں۔ انہوں نے فرمایا کہ ہم یہاں اس لئے تو نہیں آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4274، ترقيم محمد عوامة 4250)
Hadith No.: 4251 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يَتَمَارَى فِي السَّجْدَةِ أَسَمِعَهَا أَمْ لَمْ يَسْمَعْهَا، قَالَ: وَسَمِعَهَا فَمَاذَا ثَمَّ؟ قَالَ مُطَرِّفٌ: سَأَلْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ رَجُلٍ لَا يَدْرِي أَسَمِعَ السَّجْدَةَ أَمْ لَا، قَالَ:" وَسَمِعَهَا فَمَاذَا"؟
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے آیت سجدہ کے بارے میں شک ہوگیا کہ اس نے سنی ہے یا نہیں سنی، تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ اسے سنتا تو کیا کرتا؟ پھر حضرت مطرف نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمران بن حصنہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا تھا جسے یہ شک ہوجائے کہ اس نے آیت سجدہ سنی ہے یا نہیں تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر وہ اسے سنتا تو کیا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4275، ترقيم محمد عوامة 4251)
Hadith No.: 4252 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِنَّمَا السَّجْدَةُ عَلَى مَنْ سَمِعَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدہ اس پر لازم ہے جو آیت سجدہ کو سنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4276، ترقيم محمد عوامة 4252)