حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إِنَّمَا السُّجُودُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهُ وَأَنْصَتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سجدہ ہر اس شخص پر لازم ہے جو تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے اور اس کے لئے خاموش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4270، ترقيم محمد عوامة 4246)