☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام پھیرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام پھیرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 4201 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا كَانَا " إِذَا قَرَآ السَّجْدَةَ سَلَّمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4223، ترقيم محمد عوامة 4201)
حدیث نمبر: 4202 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ كَانَ يُسَلِّمُ، يَقُولُ:" السَّلَامُ عَلَيْكُمْ إِذَا قَرَأَ السَّجْدَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن جب آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد السلام علیکم کہہ کر سلام پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4224، ترقيم محمد عوامة 4202)
حدیث نمبر: 4203 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ وَقَرَأَ السَّجْدَةَ فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ تَسْلِيمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احوص کو دیکھا کہ انہوں نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ کرنے کے بعد دائیں طرف ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4225، ترقيم محمد عوامة 4203)