☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 4079 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " الصَّلَاةُ عَلَى الطُّنْفُسَةِ مُحْدَثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ قالین پر نماز پڑھنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4101، ترقيم محمد عوامة 4079)
حدیث نمبر: 4080 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الصَّلَاةُ عَلَى الطُّنْفُسَةِ مُحْدَثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ قالین پر نماز پڑھنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4102، ترقيم محمد عوامة 4080)
حدیث نمبر: 4081 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ صَالِحٍ الدَّهَّانِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ" كَانَ يَكْرَهُ الصَّلَاةَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مِنَ الْحَيَوَانِ وَيَسْتَحِبُّ الصَّلَاةَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مِنْ نَبَاتِ الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید حیوانات کے بالوں وغیرہ سے بنی ہر چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے اور پودوں وغیرہ سے بنی ہر چیز پر نماز کو مستحب قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4103، ترقيم محمد عوامة 4081)
حدیث نمبر: 4082 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ لا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ لا " يُصَلِّي وَلَا يَسْجُدُ إِلَّا عَلَى الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ صرف زمین پر نماز پڑھتے اور صرف زمین پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4104، ترقيم محمد عوامة 4082)
حدیث نمبر: 4083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ عَلَى الْأَرْضِ وَعَلَى مَا أَنْبَتَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ زمین پر اور زمین سے بنی چیزوں پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4105، ترقيم محمد عوامة 4083)
حدیث نمبر: 4084 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ قَالَ سُفْيَانُ: أَوْ أَحَدُهُمَا عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَشْجَعِيِّ , عَنْ مَوْلَاتِهِ عَزَّةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ " يَنْهَى عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْبَرَادِعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر سواری کے کجاوے کے نیچے رکھے جانے والے گدے پر نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4106، ترقيم محمد عوامة 4084)
حدیث نمبر: 4085 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُسْجَدَ عَلَى شَيْءٍ دُونَ الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد زمین کے علاوہ کسی اور جگہ نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4107، ترقيم محمد عوامة 4085)