☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 3655 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَوَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَبِي مَعْمَرٍ ، لِخَبَّابٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، قَالَ: قُلْنَا لِخَبَّابٍ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ:" بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ"، وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ: لِحْيَيْهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت خباب سے پوچھا کہ آپ کو ظہر اور عصر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا کیسے پتہ چلتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ داڑھی مبارک کے ہلنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3673، ترقيم محمد عوامة 3655)
حدیث نمبر: 3656 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي الزَّعْرَاءِ ، أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَمَّنْ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ , عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كَانُوا يَعْرِفُونَ قِرَاءَتَهُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص کہتے ہیں کہ صحابہ کر امظہر اور عصر میں داڑھی مبارک کے ہلنے سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3674، ترقيم محمد عوامة 3656)
حدیث نمبر: 3657 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَا أَدْرِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَلَكِنَّا نَقْرَأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت کرتے تھے یا نہیں، البتہ ہم قراءت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3675، ترقيم محمد عوامة 3657)
حدیث نمبر: 3658 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ شَهِيدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " فِي كُلِّ صَلَاةٍ أَقْرَأُ فَمَا أَعْلَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْلَنَّا وَمَا أَخْفَى أَخْفَيْنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں ہر نماز میں قراءت کرتا ہوں، جس نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آہستہ قراءت کی میں اس میں آہستہ قراءت کرتا ہوں اور جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلند آواز سے قراءت کی میں بھی اس میں بلندآواز سے قراءت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3676، ترقيم محمد عوامة 3658)