☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← (ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 3517 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ:" كَانَ الْغُلَامُ إِذَا أَفْصَحَ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَلَّمَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ سَبْعَ مَرَّاتٍ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب کہتے ہیں کہ بنو عبد المطلب میں جب کوئی بچہ بولنے لگتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے سات مرتبہ یہ آیت سکھاتے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی کوئی اولاد نہیں، اور بادشاہت میں اس کا کوئی شریک بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3535، ترقيم محمد عوامة 3517)
Hadith No.: 3518 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ يُعَلِّمُ وَلَدَهُ يَقُولُ: قُلْ:" آمَنْتُ بِاللَّهِ وَكَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین اپنے بچے کو یہ سکھایا کرتے تھے: میں اللہ پر ایمان لایا اور میں نے شیطان کا انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3536، ترقيم محمد عوامة 3518)
Hadith No.: 3519 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُلَقَّنُوا الصَّبِيَّ الصَّلَاةَ وَيُعْرِبُ أَوَّلَ مَا يَتَكَلَّمُ يَقُولُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ فَيَكُونُ ذَلِكَ أَوَّلَ شَيْءٍ يَتَكَلَّمُ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ بچہ کو نماز کی تلقین کریں اور بچہ جب بولنے لگے تو اسے سب سے پہلے لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ سکھائیں۔ وہ چاہتے تھے کہ بچے کی زبان سے سب سے پہلے یہی کلمہ نکلنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3537، ترقيم محمد عوامة 3519)