☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 3385 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " بَيْنَ كُلِّ صَلَاتَيْنِ وَقْتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دونمازوں کے درمیان کسی نماز کا وقت ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3400، ترقيم محمد عوامة 3385)
حدیث نمبر: 3386 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " مَا بَيْنَ الصَّلَاةِ إِلَى الصَّلَاةِ وَقْتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز سے دوسری نماز کے درمیان کسی نماز کا وقت ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3401، ترقيم محمد عوامة 3386)
حدیث نمبر: 3387 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُنْذِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُرَّةَ أَبَا رَزِينٍ مَتَى تَفُوتُنِي صَلَاةٌ، فَقَالَ: " لَا تَفُوتُكَ صَلَاةٌ حَتَّى يَدْخُلَ وَقْتُ الْأُخْرَى وَلَكِنْ بَيْنَ ذَلِكَ إِفْرَاطٌ وَإِضَاعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منذر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے ابو رزین سے سوال کیا کہ میری نماز کب فوت ہوتی ہے؟ فرمایا کہ تمہاری نماز اس وقت تک فوت نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہوجائے، البتہ نماز میں تاخیر کرنا افراط اور نقصان دہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3402، ترقيم محمد عوامة 3387)
حدیث نمبر: 3388 مصنف ابن ابی شیبہ
كَثِيرَ بْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي الْأَصْبَغِ، قَالَ: سَمِعْتُ كَثِيرَ بْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: " لَا تَفُوتُ صَلَاةٌ حَتَّى يُنَادَى بِالْأُخْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کثیربن عباس فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک فوت نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کی اذان نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3403، ترقيم محمد عوامة 3388)
حدیث نمبر: 3389 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ سُئِلَ مَا التَّفْرِيطُ فِي الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ:" أَنْ يُؤَخِّرَهَا حَتَّى يَدْخُلُ وَقْتُ الَّتِي بَعْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن موہب کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ سے سوال کیا گیا کہ نماز میں تفریط کیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ نماز کو اتنا مؤخر کرنا کہ دوسری نماز کا وقت شروع ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3404، ترقيم محمد عوامة 3389)