☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 23
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 3078 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قِيلَ لَهُ: إِنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَتَيْنِ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" أَنَّى عَلِقَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے کسی نے کہا کہ مکہ کا ایک آدمی دو مرتبہ سلام پھیرتا ہے۔ حضرت عبد اللہ نے جواب دیا کہ یہ سنت اس نے کہاں سے حاصل کرلی؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3090، ترقيم محمد عوامة 3078)
حدیث نمبر: 3079 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3091، ترقيم محمد عوامة 3079)
حدیث نمبر: 3080 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ" كَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3092، ترقيم محمد عوامة 3080)